• news

نئے سال کی تقریبات: آئیوری کوسٹ میں بھگدڑ سے 87 افراد ہلاک، 300 زخمی

عابد جان + روم (اے ایف پی + این این آئی) نئے سال کی تقریبات کے دوران آئیوری کوسٹ میں بھگدڑ سے 87 افراد ہلاک ا ور 300 سے زائد زخمی ہو گئے۔ دوسری طرف اٹلی کے شہر روم میں آتش بازی کے نتیجے میں 2 افراد مارے گئے۔حکام کا کہنا تھا کہ بھگدڑ کی وجہ معلوم نہیں ہو سکی۔

ای پیپر-دی نیشن