شادی کے بعد زندگی سے بہت کچھ سیکھا ہے : ریمبو
لاہور (کلچرل رپورٹر) اداکار ریمبو نے کہا ہے کہ شادی کے بعد میں نے زندگی سے بہت کچھ سیکھا ہے اور صاحبہ بھی زندگی میں کامیابیوں کیلئے میرے شانہ بشانہ چل رہی ہے‘ ہم دونوں مارننگ شو میں کامیابی سے آگے بڑھ رہے ہیں مستقبل میں کسی فلم میں کام کرنے کا فی الحال کوئی ارادہ نہیں۔