• news

کراچی کی گلیوں کو بیریئرز لگا کر بند کرنے پر آئی جی سندھ سے جواب طلب

کراچی (وقائع نگار) سندھ ہائی کورٹ کے جناب جسٹس منیب اختر اور جناب جسٹس محمد شفیع صدیقی پر مشتمل دو رکنی بنچ نے شہر کے بیشتر علاقوں کی گلیوں کو بیریئرز لگا کر بند کرنے کے خلاف دائر درخواست پر ہوم سیکرٹری اور آئی جی سندھ پولیس کو نوٹس جاری کرتے ہوئے 24 جنوری کو جواب طلب کر لیا۔

ای پیپر-دی نیشن