• news

لشکر طیبہ نے وادی میں بڑے حملوں کی منصوبہ بندی کرلی: بھارتی خفیہ ادارے کا واویلا

 سرینگر( آن لائن ) بھارتی خفیہ اداروں نے الزام عائد کیا ہے کہ حزب المجاہدین اور حرکت الجہاد اسلامی کی جانب سے پوسٹروں کے ذریعے پنچوں ، سرپنچوں اور مقبوضہ کشمیر میں کام کرنے والی تعمیراتی کمپنیوں کے ملازمین کو قتل کی دھمکی دینا شروع کردی گئی ہیں جبکہ فوج کو خبردار کیا گیا ہے کہ لشکر طیبہ بڑے پیمانے پر کارروائیاں کرسکتی ہے جس کی انہوں نے منصوبہ بندی کر لی ہے۔

ای پیپر-دی نیشن