• news

امریکہ پاکستان سے کسی قسم کا مہلک اسلحہ افغانستان نہیں بھیج رہا: امریکی سفارتخانہ کا اعلامیہ

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) امریکی سفارتخانہ کے اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ امریکہ پاکستان سے کسی قسم کا مہلک اسلحہ افغانستان نہیں بھیج رہا۔ امریکہ مہلک اسلحہ بھیج سکتا ہے جیسی خبر میں کوئی صداقت نہیں۔ امریکہ کسٹم جنرل آرڈر 2012ء کے تحت کارگو بھیج رہا ہے۔

ای پیپر-دی نیشن