• news

بھارتی وکلاءکا طالبہ سے زیادتی کرنیوالے ملزموں کا دفاع نہ کرنے کا اعلان


نئی دہلی (آن لائن+ بی بی سی+ اے پی پی) بھارتی وکلاءنے گینگ ریپ کا شکار طالبہ کے ملزمان کا عدالت میں دفاع نہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔ متاثرہ لڑکی کے والد نے کہا زیادتی سے متعلق کسی قانون کو انکی بیٹی کا نام دیا جاتا ہے تو کوئی اعتراض نہیں لیکن مقتولہ کی تصویر عام نہیں ہونی چاہئے۔ بی جے پی سمیت دیگر بھارتی جماعتوں نے امریکہ اور برطانیہ کی جانب سے اپے شہریوں کو بھارت میں سفری انتباہ جاری کرنے کی مذمت کرتے ہوئے کہا نئی دہلی سمیت پورا ملک محفوظ ہے۔

ای پیپر-دی نیشن