• news

ایف بی آر میں دو افسر تبدیل 2 کی درخواست رخصت منظور

 لاہور (خبر نگار) ایف بی آر نے ایڈیشنل سیکرٹری ریونیو اور کسٹم گروپ کے سینئر ممبر شاہد رحیم شیخ کو گریڈ 22 میں ترقی ملنے پر سینئر ممبر ایف بی آر تعینات کر دیا ہے شاہد رحیم شیخ نے گزشتہ روز نئے عہدے کا چارج سنبھال لیا۔ علاوہ ازیں اسسٹنٹ کلکٹر سا¶تھ کراچی نفیس احمد خان کو فلپائن کے ٹور کیلئے 15 دن کی رخصت دے دی گئی ہے جبکہ سیکنڈ سیکرٹری ایف بی آر عدلم خان کی 365 دن کی رخصت بھی منظور کر لی گئی ہے۔

ای پیپر-دی نیشن