لانگ مارچ کے اعلان پر نواز شریف نے چپ کا روزہ رکھ لیا ہے: شوکت بسرا
لاہور(خبر نگار) پنجاب اسمبلی مےں ڈپٹی اپوزےشن لےڈر شوکت بسرا نے کہا ہے کہ جب سے اسلام آباد کی طرف لانگ مارچ کا اعلان ہوا ہے نوازشرےف نے چپ کاروزہ رکھ لےا ہے۔ نوازشرےف کی خاموشی پر ساری جمہوری قوتےں تشوےش مےں مبتلا ہےں وہ بتائےں کہ پنجاب مےں جمہوری نظام کے خلاف تےار ہونے والی سازش پر وہ کےوں چپ کئے بےٹھے ہےں۔