• news

پنجاب اسمبلی کی خواتین ارکان کی کاوشوں کو خراج تحسین پیش کرنے کیلئے آج تقریب ہوگی

لاہور (لیڈی رپورٹر) عورت فاو¿نڈیشن لاہور اور دیگر سول سوسائٹی تنظیموں کے زیر اہتمام پنجاب اسمبلی مےں عورتوںکے حقوق کے حوالے سے ہونے والی حالیہ قانون سازی اور خواتین ارکان اسمبلی کی کاوشوں کو خراج تحسین پیش کرنے کے لئے آج 3جنوری کوخصوصی تقریب منعقد ہوگی۔ 

ای پیپر-دی نیشن