مسلم لیگ ن ناکام منصوبوں کی جماعت بن گئی: ثمینہ خاور حیات
لاہور(لیڈی رپورٹر)مسلم لیگ ق شعبہ خواتین کی مرکزی سیکرٹری اطلاعات و رکن پنجاب اسمبلی ثمینہ خاور حیات نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن ناکام منصوبوں کی جماعت بن گئی ہے ،اس جماعت کاہر منصوبہ ماہرین نے مستردکردیا ہے ،میڑو بس سروس پنجاب حکومت کا ایسا منصوبہ ہے جو عام انتخاب میں اس کی شکست کا باعث بن جائے گا ۔