بلوچستان کے وزیر علی مدد جتک کا ٹیم کے ہر کھلاڑی کو ایک ایک اونٹ تحفہ دینے کا اعلان
کوئٹہ (نوائے وقت رپورٹ) صوبائی وزیر بلوچستان علی مدد جتک نے بھارت کو ون ڈے سیریز میں شکست دینے پر پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہر کھلاڑی کو ایک ایک اونٹ کا تحفہ دینے کا اعلان کیا۔