اومان کا بھارت اور پاکستان کے لئے اپنی روزانہ پروازیں دوگنا کرنے کا اعلان
مسقط (آن لائن) اومان نے بھارت اور پاکستان کے لئے اپنی روز مرہ پروازیں دوگنا کرنے کا اعلان کردیا۔ رپورٹ کے مطابق یکم فروری سے اومان ائر لاہور اور اسلام آباد کے لئے بھی پروازوں میں اضافہ کریگی ۔