• news

فوج نے پہلی بار تسلیم کیا، سب سے بڑا خطرہ اندرونی دشمن ہے: فرحت اللہ بابر

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) صدارتی ترجمان فرحت اللہ بابر نے کہا ہے کہ فوج نے پہلی بار مانا کہ سب سے بڑا خطرہ اندرونی دشمن سے ہے۔ طاقت، بندوق یا گولی کے ذریعے کی تبدیلی کو نہیں مانتے۔ کینیڈا کا شہری غیر قانونی اور غیر آئینی تبدیلی کی بات کر رہا ہے۔ 

ای پیپر-دی نیشن