• news

نجم سعید ممبر پنجاب پبلک سروس کمشن تعینات

لاہور ( سپیشل رپورٹر) پنجاب حکومت نے نجم سعید ممبر بورڈ آف ریونیو کو ریٹائرمنٹ پر ممبر پنجاب پبلک سروس کمیشن تعینات کر دیا ہے۔ حامد شاہ ممبر پبلک سروس کمیشن کو کنٹریکٹ کی مدت پوری ہونے پر ملازمت سے فارغ کر دیا گیا ہے۔

ای پیپر-دی نیشن