• news

سونامی پیپلزپارٹی اور (ن) لیگ کو بہا لے جائے گا: خالد گجر

رائے ونڈ (نامہ نگار) تحریک انصاف کے رہنما چودھری خالد محمود گجر نے کہا کہ عمران خاں کا سونامی پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ (ن) کے کرپٹ حکومتوںکو بہا کر لے جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ تحریک انصاف ہی حکومت بنائے گی۔ انہوں نے مزید کہا کہ صدر آصف زرداری دوبارہ صدر اور میاں نواز شریف تیسری بار وزیر اعظم بننے کے خواب دیکھنا چھوڑ دیں۔ 

ای پیپر-دی نیشن