قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس آج ہو گا‘ لاپتہ افراد کے بارے میں سفارشات مکمل کی جائیں گی
اسلام آباد (آئی این پی) قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس (آج) ہفتہ کو رضا ربانی کی زیرصدارت پارلیمنٹ ہا¶س میں ہو گا‘ لاپتہ افراد کے حوالے سے قانون سازی کیلئے سفارشات کو حتمی شکل دی جائے گی۔ اراکین کمیٹی کو اجلاس میں لازمی شرکت کی ہدایت کی گئی ہے۔