• news

الحمراآرٹس کونسل کے زیر اہتمام 7جنوری کو میوزیکل شام کا انعقاد کیا جائیگا


لاہور (کلچرل رپورٹر) الحمراآرٹس کونسل کے زیر اہتمام 7جنوری کو میوزیکل شام کا انعقاد کیا جائیگا جس میں ملک کے نامور غزل گائیک غلام عباس پرفارم کریں گے ۔ نئی گلوکارہ زوبیہ اور صائمہ ممتاز بھی پرفارم کریں گی ۔

ای پیپر-دی نیشن