انٹرنیشنل باکسنگ ایسوسی ایشن نے پی بی ایف کے انتخابات کو غیرقانونی قرار دیدیا
کراچی (نوائے وقت رپورٹ) انٹرنیشنل باکسنگ ایسوسی ایشن نے پی بی ایف کے الیکشنز کو غیرقانونی قرار دیا تھا۔ پاکستان باکسنگ فیڈریشن کے انتخابات 20 دسمبر کو ہوئے تھے۔
انٹرنیشنل باکسنگ ایسوسی ایشن کا م¶قف ہے کہ الیکشن آئین کے مطابق نہیں ہوئے ہےں۔