• news

کرزئی اور باراک اوباما کے مابین ملاقات آئندہ ہفتے ہوگی

 واشنگٹن (ثناءنیوز) امریکی فوجی افغانستان میں سن 2014 کے بعد کتنی بڑی تعداد میں موجود رہیں گے کا فیصلہ آئندہ ہفتے صدر کرزئی اور باراک اوباما کے مابین ہونے والے مذاکرات میں ہو سکتا ہے۔۔افغانستان کے صدر کرزئی کی آئندہ پیر کو امریکہ کے صدر اوبامہ سے ملاقات طے ہے۔امریکی دفتر خارجہ کی ترجمان وکٹوریہ نلینڈ نے بتایا کہ افغان صدر کے اس دورے کے دوران بہت سے موضاعات پر بات ہو گی۔

ای پیپر-دی نیشن