• news

وزارت پٹرولیم نے آئل ٹینکرز پر ودہولڈنگ ٹیکس ختم کر دیا

اسلام آباد (نوائے وقت نیوز) وزارت پٹرولیم نے آئل ٹینکرز پر ودہولڈنگ ٹیکس ختم کر دیا۔ ذرائع کے مطابق آئل ٹینکرز پر پہلے ایک فیصد ودہولڈنگ ٹیکس عائد تھا۔ 

ای پیپر-دی نیشن