• news

15 جنوری سے لاہور سے براستہ فیصل آباد کراچی نائٹ کوچ چلانے کا فیصلہ

لاہور (سٹاف رپورٹر) ریلوے نے پرائیویٹ پارٹنر شپ سے لاہور سے براستہ فیصل آباد، ملتان 15 جنوری سے کراچی کینٹ کے لیے43UP/44DN نائٹ کوچ چلانے کا فیصلہ کیا ۔

ای پیپر-دی نیشن