الجیریا: فوج کا آپریشن القاعدہ کا مالی معاون 7 شدت پسندوں سمیت جاں بحق
الجیریا (اے ایف پی) الجیرین فوج نے رواں ماہ ایک کارروائی کے دوران جاں بحق ہونے والے 7 عسکریت پسندوں میں ایک کی شناخت القاعدہ کے مالی معاون کے طور پر کی ہے۔ مقامی اخبار کی رپورٹ کے مطابق ایضارز کی المعروف ابو جعفر نے 1994 ءمیں حکومت کے خلاف مسلح جدوجہد شروع کی اور وہ اسلامی مغرب میں القاعدہ کے اہم رکن کے طور پر کام کررہا تھا