• news

امریکہ، سینڈی طوفان انشورنس کلیمز کی ادائیگی کیلئے9.7 ارب ڈالر کی منظوری


واشنگٹن(آن لائن)امریکی ایوان نمائندگان نے سینڈی طوفان کے انشورنس کلیمز کی ادائیگی کے لئے 9.7 ارب ڈالر کی منظوری دی ہے۔ خبررساں ادارے کے مطابق354 میں سے مخالفت میں67 نہیں تھے۔ طوفان میں ریاست نیو جرسی میں72000 گھر تباہ ہوگئے تھے۔

ای پیپر-دی نیشن