• news

القاعدہ جنگجوو¿ں کی مالی شہر موپتی کی جانب پیشقدمی


ٹمبکٹو (این این آئی) القاعدہ جنگجوو¿ں کی شمالی مالی کے اہم شہر موپتی کی جانب پیشقدمی جاری ہے، القاعدہ جنگجو انصار الدین گروپ کے رواں دواں ہیں اس لشکر کی کمانڈ عبدالحمید ابوزید کر رہے ہیں۔ انصار الدین گروپ کے جنگجو لشکر کشی کو تیار بیٹھے ہیں

ای پیپر-دی نیشن