• news

بلوچستان: مذاکرات کامیاب، زمینداروں نے ایرانی سیب کے ٹرک چھوڑ دئیے


کوئٹہ (نوائے وقت نیوز) چیف سیکرٹری بلوچستان سے کامیاب مذاکرات کے بعد زمیندار ایکشن کمیٹی نے ایرانی سیب سے بھرے ٹرک چھوڑ دئیے۔ ٹرک دالبندین، نوشکی، مستونگ، سرباب روڈ اور اس سے ملحقہ علاقوں میں زمینداروں نے روک رکھے تھے۔

ای پیپر-دی نیشن