• news

مشرق وسطی میں ایرانی انٹلی جنس سب سے زیادہ مضبوط ہے،پےنٹاگون


واشنگٹن(اےن اےن آئی)امریکی وزارت دفاع نے ایران کی انٹلیجنس کو دنیا کی مضبوط ترین اطلاعاتی مشنریوں میں سے اےک قرار دیا ہے ،پنٹاگون کی رپورٹ میں بتاےاگےاکہ ایران کی انٹیلیجنس مشنری تیس ہزاراہلکاروں کے ہمراہ دنیا کی طاقت ترین انٹلیجنس مشنریوں کی فہرسرست میں شامل ہے ۔جو مشرق وسطی اور یورپ سے بر اعظم امریکہ تک کو اپنی لپیٹ میں لئے ہوئے ہے ، 64 صفحات پر مشتمل اس رپورٹ کی بنیاد پر ایران کی وزارت انٹیلیجنس ہر اس جگہ وارد عمل ہوتی ہے کہ جہاں ایران کے مفادات متقاضی ہو تے ہیں ۔

ای پیپر-دی نیشن