• news

طاہر القادری بیرونی اشارے پر آئے ، کامیاب نہیں ہونے دینگے ، یوسف رضا گیلانی


 ساہیوال (آن لائن) سابق وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی نے انکشاف کیا ہے کہ مولانا طاہر القادری بیرونی اشارے پر پاکستان آئے ہیں لیکن ان کے ایجنڈے کو کامیاب نہیں ہونے دینگے۔ انہوں نے کہا نگران سیٹ اپ کیلئے پارلیمنٹ کے اندر کی تمام سیاسی جماعتوں میں مفاہمت کا فارمولا تقریباً طے پا چکا ہے اور موجودہ اسمبلیوں کی مدت پوری ہونے کے بعد عام انتخابات کی تاریخ اور نگران وفاقی اور صوبائی حکومتوں کا اعلان مارچ میں کردیا جائے گا ۔

ای پیپر-دی نیشن