پاکستان پریمیئر فٹبال لیگ : 2 میچوں کا فیصلہ، بلوچ ایف سی کو واک اوور مل گیا
لاہور (کامرس رپورٹر) نویںپاکستان پریمئیر فٹ بال لیگ میں پی اے ایف کی ٹیم گرا¶نڈ میں نہ پہنچ سکی جس کی وجہ سے بلوچ ایف سی کے حق میں واک اوور دے دیا گیا۔ میچ نمبر 219 کراچی پورٹ ٹرسٹ کو اور خان ریسرچ لیبارٹری دو ایک سے ہرا دیا۔ مسلم ایف سی نے پی ایم سی اتھلیٹیکو ایف سی فیصل آباد کو چار صفر سے ہرا دیا۔