• news

لوڈشیڈنگ کے ستائے صارفین کی ناراضی کم کرنے کیلئے لیسکو نے بڑی سکرینوں پر میچ دکھایا


 لاہور (نیوز رپورٹر) بجلی کی مسلسل لوڈشیڈنگ پر صارفین کی ناراضگی کم اور شہریوں کی خوشنودی حاصل کرنے کیلئے لیسکو نے بڑی سکرینیں لگا کر پاکستان بھارت میچ دکھایا۔ شہریوں کو مسلسل میچ دکھانے کیلئے متعدد ذرائع سے بجلی فراہم رہی۔ شہریوں کی بڑی تعداد سب ڈویژن اقبال ٹاﺅن، سمن آباد نزد پی ٹی سی ایل ایکسچینج کے باہر کھڑی رہی۔

ای پیپر-دی نیشن