• news

انگلینڈ کرکٹ ٹیم کو بھارتی اے ٹیم کے ہاتھوں شکست


دہلی (سپورٹس ڈیسک) بھارت کی اے کرکٹ ٹیم نے انگلینڈ کو ٹور میچ میں 53 رنز سے شکست دیدی۔ بھارت اے ٹیم نے خراب موسم کے باعث 39 اوورز میں 4 وکٹوں پر 225 رنز بنائے۔ انگلینڈ کی کرکٹ ٹیم 36 اوورز میں 175 رنز بنا کر آﺅٹ ہو گئی۔

ای پیپر-دی نیشن