امریکی سفارتخانے کی توسیع کےخلاف مقدمہ کی سماعت آج ہو گی ‘چیف جسٹس کی سربراہی میں سپریم کورٹ کا تےن رکنی بنچ سماعت کرےگا
اسلام آباد (ثناءنیوز) چیف جسٹس افتخار محمد چودھری کی سربراہی میں تین رکنی بنچ آج ( پےر کو ) وفاقی دارالحکومت میں واقع امریکی سفارتخانے کو توسیع دیئے جانے کے خلاف دائر مقدمہ کی سماعت کرےگا۔ عدالتی بنچ کے دیگر ججز میں جسٹس گلزار احمد اور جسٹس شیخ عظمت سعید شامل ہیں اور یہ مقدمہ وطن پارٹی کی جانب سے آئین کے آرٹیکل ( 3 ) 184 کے تحت دائر کیا گیا ہے۔