تعلیم کے فروغ سے ملک کو ترقی کی راہ پر گامزن کیا جا سکتا ہے: میاں عبدالروف
فیروز والا (نامہ نگار) مسلم لیگ ن کے رہنما میاں عبدالر¶ف نے کہا کہ تعلیم پر توجہ دے کر ہی ملک کو ترقی کی راہ پر گامزن کیا جا سکتا ہے۔ پنجاب حکومت طلباءکو سہوتوں کی فراہمی کے لئے کوشاں ہے۔ تعلیم کی ترقی اور فروغ میں نجی تعلیمی اداروں کا کردار بھی اہم ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب میاں محمد شہباز شریف ذہین طلباءو طالبات میں میرٹ کی بنیاد پر لیپ ٹاپ تقسیم کئے ہیں۔