• news

کسی کو انتخابات پر اثرانداز ہونے کی اجازت نہیں دینگے: ناصر عباس تارڑ

 لاہور (خبر نگار) مسلم لیگ (ن) کے رہنما ناصر عباس تارڑ نے کہا ہے کہ کینیڈا سے آئے بیرونی عناصر کو پاکستان میں ہونے والے عام انتخابات پر انداز ہون ے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔ عوامی فوری انتخابات کے خواہاں ہیں اس سے یقیناً مثبت تبدیلی آئے گی۔ پارلیمنٹ سے باہر بیٹھے سیاستدان جمہوری نظام کو بدنام کرنے یا ناکام بنانے کی بجائے عوام سے مینڈیٹ لے کر اسمبلیوں کے اندر اپنا پئینی کردار ادا کریں، انہیں اپنی سیاسی اوقات کا اندازہ ہو جائے گا، تاہم نام و نہاد شیخ الاسلام کو ریاست کے نازک معاملات میں بے جا مداخلت کرنے کا حق نہیں دیا جا سکتا۔

ای پیپر-دی نیشن