• news

ناقص کارکردگی کی حامل پیپلز پارٹی کو انتخابات میں منہ کی کھانی پڑیگی: شوکت علی کھوکھر

لاہور (خبر نگار )پاکستان مسلم لےگ ( ن) کے رہنما شوکت علی کھو کھر نے کہا ہے کہ مسلم لےگ ( ن) پاکستان کی عوام کی آواز ہے اور جس کو کوئی بھی سو نامی اور انقلاب روک نہےں سکتا۔ مسلم لےگ ( ن) نے عوام کی فلاح اور تر قی کے لئے رےکارڈ کام کئے ہےں مگر بد قسمتی سے پےپلز پارٹی کے کر پٹ حکمرانوں نے پاکستان کو شدےد نقصان پہنچا ےا ہے۔ جس کی وجہ سے پاکستان کی عوام کو مختلف مسائل کا سامنا کر نا پڑ رہا ہے۔ پےپلز پارٹی نے عوامی مےنڈےٹ کی تو ہےن کی ہے اس لئے آئندہ الےکشن مےں پےپلز پارٹی کو منہ کی کھا نی پڑ ئے گی۔ مسلم لےگ ( ن) پر غر ےب عوام نے اُمےدےں لگا رکھی ہےں جس کا احترام مسلم لےگ ( ن) کے قائدےن کرتے ہےں۔

ای پیپر-دی نیشن