• news

طاہر القادری اور الطاف حسین بیرونی ایجنٹ ہیں: حافظ محسن جاوید

لاہور( خصوصی نامہ نگار)اہل حدیث یوتھ فورس کے صدر حافظ محسن جاوید، مولانا عبدالقیوم ظہیر نے کہا ہے کہ قوم پانچ سال سے پیپلز پارٹی اور ایم کیو ایم کی ملک دُشمنی کا عذاب بھگت رہی ہے۔ طاہر القادری اور الطاف حسین بیرونی ایجنٹ ہیں۔ چیف جسٹس آف پاکستان دیگر سیا ستدانوں کی طرح ان کو بھی سو مو ٹو ایکشن لیتے ہوئے پاکستانی سیا ست میں دخل اندازی پر مستقل طور پر پا بندی عائد کر یں ۔

ای پیپر-دی نیشن