• news
  • image

نامزد امریکی وزیر دفاع چک ہیگل اسرائیل مخالف مشہور ہیں، جان برینن سی آئی اے کے سربراہ ہوں گے

واشنگٹن (نوائے وقت رپورٹ) امریکی صدر اوباما نے ریپبلکن چک ہیگل کو نیا وزیر دفاع نامزد کر دیا جبکہ انسداد دہشتگردی کے مشیر جان برینن کو سی آئی اے کا نیا ڈائریکٹر (سربراہ) مقرر کردیا۔ امریکی صدر نے کہا ہے کہ القاعدہ اور دہشتگردوں کا قلع قمع کردیا اسامہ بن لادن اپنے منطقی انجام کو پہنچا۔

epaper

ای پیپر-دی نیشن