• news

بھارت کو پسندیدہ ریاست کا درجہ دینے کا فیصلہ لائق ستائش ہے:فریدہ راشد

 اسلام آباد(کامرس ڈیسک) اسلام آباد ویمن چیمبر آف کامرس کی صدر فریدہ راشد نے کہا ہے کہ وفاقی کابینہ کا بھارت کو جلداز جلد پسندیدہ ریاست کا قراردینے کا فیصلہ عوام کی فتح ہے جس میں دو طرفہ تعلقات کو معمول پر لانے میں مدد ملے گی۔اس ضمن میں تاخیرکا سبب حکومت کی جانب سے کاروباری برادری کے تحفظات اور خیر خواہی کو اولیت دینے کی سوچ ہے۔

ای پیپر-دی نیشن