• news

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان

سنگاپور (آئی اےن پی) عالمی منڈی میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز خام تیل کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان دےکھا گےا ۔پیر کو سنگاپور مرکنٹائل ایکسچینج میں نیویارک میں کنٹریکٹ کے تحت لائٹ سویٹ خام تیل کی فروری کیلئے سودے17سینٹ اضافے کے بعد93.09 ڈالر فی بیرل اور برنٹ نارتھ سی آئل کی فروری کیلئے سودے 05 سینٹ کے اضافے کے ساتھ 111.36 ڈالر فی بیرل میں طے ہوئے۔

ای پیپر-دی نیشن