• news

بھارت کے خلاف سنچریاں بنانا زندگی کے یادگار لمحات ہیں : ناصر جمشید


لاہور (نیوز ایجنسیاں) پاکستان کرکٹ ٹیم کے افتتاحی بلے باز ناصر جمشید نے کہا ہے کہ بھارت کے خلاف سنچریاں بنانا زندگی کے یاد گار لمحات ہیں اور کوشش کروں گا جب بھی بھارت کے خلاف کھیلوں سنچری ضرور بناﺅں‘ مجھے کرکٹ سے جنون کی حد تک لگاﺅ ہے اور اس بات کا بھی یقین ہے کہ میں ایک دن دنیا کا نمبر ون بیٹسمین بننے میں بھی کامیاب ہوجاﺅں گا۔

ای پیپر-دی نیشن