• news

قاضی حسین احمد ملت اسلامیہ کا اثاثہ تھے میاں جمیل کی منور حسن سے ملاقات، تعزیت

لاہور (پ ر) قاضی حسین احمد ملت اسلامیہ کا اثاثہ تھے، خلا مدتوں پورا نہیں ہو گا۔ ان خیالات کا اظہار تحریک دعوت توحید پاکستان کے مروکزی کنوینر میاں محمد جمیل نے منصورہ میں امیر جماعت اسلامی سید منور حسن سے ملاقات کے دوران اظہار تعزیت کرتے ہوئے کیا۔ میاں جمیل نے کہا کہ قاضی حسین احمد کی مذہبی، سیاسی اور سماجی خدمات ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی۔

ای پیپر-دی نیشن