• news

نوازشریف‘ بینظیر بھٹو‘ رفیق تارڑ سمیت ارکان پارلیمنٹ پر بغاوت کا مقدمہ‘ چالان پیش نہ کرنے پر کمشنر نے آئی جی سے رپورٹ مانگ لی


 اسلام آباد (ثناءنیوز) سابق وزرائے اعظم میاں نواز شریف، بے نظیر بھٹو اور سابق صدر رفیق تارڑ سمیت اس وقت کے تمام اراکین پارلیمان کے خلاف درج بغاوت کے مقدمہ کا اب تک چالان نہ کیے جانے پر چیف کمشنر اسلام آباد نے وفاقی پولیس کے آئی جی سے رپورٹ طلب کر لی ہے۔

ای پیپر-دی نیشن