• news

میرا ذاتی فنڈ پاکستانی تاجروں کی اعانت کریگا: امریکی سفیر اولسن

اسلام آباد (نوائے وقت نیوز) : امریکی سفیر رچرڈ اولسن نے کہا ہے کہ میرا ذاتی فنڈ پاکستانی تاجروں کی اعانت کریگا۔ پاکستان کو توانائی، زراعت اور پانی کے شعبوں میں بھی مدد دینگے۔

ای پیپر-دی نیشن