• news

بری شہرت کے حامل افراد کو انتخاب لڑنے سے روکنے کی درخواست، ہائیکورٹ نے وفاقی حکومت سے جواب مانگ لیا


لاہور (وقائع نگار خصوصی) لاہور ہائیکورٹ نے بری شہرت کے حامل افراد کو انتخابات میں حصہ لینے سے روکنے اور آئین کے آرٹیکل باسٹھ پر عمل درآمد کیلئے دائر درخواست پر وفاقی حکومت سے تفصیلی جواب طلب کر لیا۔

ای پیپر-دی نیشن