تحریک منہاج القرآن کا پہلا قافلہ آج ٹرین کے ذریعے روانہ ہو گا
کراچی (سٹاف رپورٹر) 14 جنوری اسلام آباد کے عوامی مارچ میں شرکت کےلئے تحریک منہاج القرآن کراچی کا پہلا قافلہ بذریعہ علامہ اقبال ایکسپریس کینٹ سٹیشن سے آج جمعہ دوپہر 1:30 بجے روانہ ہو رہا ہے۔