• news

لانگ مارچ: لاہور پولیس نے 6 ہزار اہلکاروں کی ڈیوٹی لگا دی


لاہور (نامہ نگار) لاہور پولیس نے طاہر القادری کے لانگ مارچ کی سکیورٹی کے لئے چھ ہزار پولیس اہلکاروں کی ڈیوٹی لگا دی ہے جبکہ لانگ مارچ کے ہمراہ 20 گاڑیاں بھی گشت کریں گی۔

ای پیپر-دی نیشن