• news

میڈیا کو ایوارڈ تقریب کی کوریج سے روک دیا گیا


لاہور (سپورٹس رپورٹر) پی سی بی نے پہلی ایوارڈ تقریب کے میڈیا رائٹس غیرملکی چینل کو بیچنے کے بعد پاکستانی میڈیا کو کوریج سے روک دیا۔ حکام نے م¶قف اختیار کیا کہ آئی سی سی تقریب میں بھی میڈیا کو نہیں بلایا جاتا، پی سی بی نے صرف سیاسی اور کاروباری شخصیات کو مدعو کر رکھا ہے۔

ای پیپر-دی نیشن