آسکرز کی تقریب 24 فروری کو ڈولبی تھیئٹر ہالی وڈ میں منعقد ہو گی
لاس اینجلس (این این آئی) اداکارہ امینویلا ریوا 85 سال کی عمر میں نامزد ہو کر سب سے عمر رسیدہ جبکہ قواژہین والس نو سال کی عمر میں سب سے کم عمر اداکارہ ہیں جو بہترین مرکزی اداکارہ کی درجہ بندی میں نامزد ہوئی ہیں۔
مختلف نامزدگیاں یوں میںآرگو ¾ لا میزرابیل ¾لائف آف پائی ¾لِنکن ¾زیرو ڈارک تھرٹی ¾آمور ¾بیسٹس آف دی سدرن وائلڈ ¾جینگو ان چینڈ ¾سلور لائننگ پلے بک ¾بہترین مرکزی اداکارہ ¾امانویلا ریوا (فلم آمور) ¾نومی واٹس (فلم دی امپوسبل)جینیفر لارنس(فلم سلور لائننگز پلے بک) ¾جیسیکا چیسٹن (فلم زیرو ڈارک تھرٹی) ¾قواژہین والس (فلم بیسٹس آف دی سدرن وائلڈ)بہترین مرکزی اداکارڈینزل واشنگٹن (فلم فلائٹ) ¾ بریڈلی کوپر (فلم سلور لائننگز پلے بک)ڈینئل ڈے لِیوس (فلم لنکن) ہِیو جیک مین (فلم لا میزرابیل) چوکین فینیکس (فلم دی ماسٹر)بہترین ہدایتکار بین زیٹلین (فلم بیسٹس آف سدرن وائلڈ) سٹیون سپیل برگ (فلم لنکن) اینگ لی (فلم لائف آف پائی) ڈیوڈ او رسل (فلم سلور لائننگ پلے بک) مائیکل ہینیکی (فلم آمور) شامل ہیں۔