• news

اوآئی سی اجلاس میں شرکت کےلئے ایرانی صدر آئندہ ماہ مصر کا دورہ کرینگے

تہران (اے پی اے) ایرانی صدر احمدی نژاد آئندہ ماہ او آئی سی کے اجلاس میں شرکت کے لئے مصر کا دورہ کریں گے، نژاد ےہ دورہ مصری حکام کی جانب سے دی گئی دعوت پرکریں گے۔ تفصےلات کے مطابق ایرانی خبر رساں ادارے نے بتایا کہ اےران کے صدر محمود احمدی نژاد نے آئندہ ماہ مصر کے دورے کا اعلان کےا ہے۔

ای پیپر-دی نیشن