حکمران سکیورٹی رسک، پٹرولیم قیمتوں میں اضافے سے سفید پوش طبقہ کا وجود خطرے میں پڑ گیا: آصف شہزاد
رائے ونڈ (نامہ نگار) مسلم لےگی رہنما میاں آصف شہزاد نے کہا ہے موجودہ حکومت سکیورٹی رسک بن چکی ہے، عوام کو آئے روز قےمتوں مےں اضافہ کا عذاب سہنا پڑتا ہے، پٹرولےم مصنوعات کی قےمتوں مےں حالےہ اضافہ سے سفےد پوش طبقہ کا وجود خطرے مےں پڑ گےا ہے، مےاں نواز شرےف ہی حقےقی معنوں مےں اسلام اور پاکستان کےلئے کام کرسکتے ہےں ملک کو درپےش مسائل کا حل مےاں نواز شرےف کی قےادت مےں مضمر ہے۔