• news

عباس شریف کا ختم قل آج ہو گا


لاہور (خصوصی رپورٹر) مسلم لیگ (ن) کے صدر محمد نوازشریف اور وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف کے چھوٹے بھائی محمد عباس شریف کی رسم قل (آج) اتوار کو 11 بجے دن جاتی عمرہ رائے ونڈ میں ہو گی۔ اجتماعی دعا ایک بجے دوپہر ہو گی۔

ای پیپر-دی نیشن